14 مارچ، 2026، 3:33 PM

اہداف کو ٹارگٹ کرنے میں ایرانی میزائلوں کی کامیابی کی شرح دوگنی ہو گئی، جنرل موسوی

اہداف کو ٹارگٹ کرنے میں ایرانی میزائلوں  کی کامیابی کی شرح دوگنی ہو گئی، جنرل موسوی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے فضائیہ کے کمانڈر نے ایرانی میزائلوں کی ہدف تک پہنچنے کی شرح کے بارے میں عوام کو رپورٹ دی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے فضائیہ کے کمانڈر، جنرل سید مجید موسوی نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں ایرانی میزائلوں کی امریکی اور صہیونی اہداف کو نشانہ بنانے کی شرح دوگنی ہو گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی دیوہیکل میزائلوں کے لیے آسمان کھول کلئیر ہو گیا ہے اور جارحین کو سزا دینے کا عمل جاری رہے گا۔

News ID 1938516

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha